کتاب: آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ - صفحہ 218
تیرے غضب وغصے سے۔ ‘‘
4.…((اللّٰہُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الاُمُورِ کُلِّہَا وَآجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الآخِرَۃ))
’’اے اللہ!تمام امور میں ہمارا انجام اچھا کراوردنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے ہمیں بچا۔‘‘
5.…((لااِلٰہَ اِلا اللّٰہُ الْعَظِیمُ الْحَلِیْمُ لااِلٰہَ اِلا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لا اِلٰہَ اِلا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیمِ)) (بخاری)
’’عظیم وحلیم اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ۔ عرش عظیم کے رب کے سواکوئی معبود برحق نہیں آسمانوں اور رب عرش کریم کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ۔‘‘
6.…((اللّٰہُمَّ أکْفِنِی بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاغْنِنِی بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ)) (ترمذی :۳۵۶۳)