کتاب: آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ - صفحہ 215
ہمیں (مارنا) تو مسلمان ہونے کی حالت میں ۔‘‘
9.…﴿رَبَّنَآ لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَۃً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَo وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِکَ مِنَ الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ ﴾(یونس:۸۵،۸۶)
’’اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال۔اور ہمیں اپنی رحمت کے ساتھ کافروں کی قوم سے نجات عطا فرما۔‘‘
10.…﴿رَبِّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْلِیْ﴾ (القصص:۱۶)
’’اے میرے رب! میں نے خودپر ظلم کیا تو مجھے معاف فرما دے۔‘‘
11.… ﴿رَبَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ﴾ (المومنون:۱۰۹)