کتاب: آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ - صفحہ 210
مسنون دعائیں
قرآنی دعائیں :
1.…﴿رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ. وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ﴾ (البقرہ: ۱۲۷)
’’اے ہمارے رب! تو ہم سے قبول فرما، بے شک تو سننے والا اور جاننے والا ہے۔اور ہماری توبہ قبول فرما، بے شک تو توبہ قبول فرمانے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہے۔‘‘
2.…﴿رَبَّنَٓا اٰتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴾ (البقرہ:۲۰۱)
’’اے ہمارے رب!ہمیں دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور