کتاب: آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ - صفحہ 18
اس کتاب کو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنادے۔ اور اسے اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نواز دے۔
إنہ علی ذلک قدیر۔وصلی اللّٰہ تعالی علی نبینا محمد و علی آلہ و صحبہ و بارک و سلم۔
آپ کا بھائی
ابو شر حبیل شفیق الرحمن شاہ بن انیس الرحمن شاہ الدراوی
حال وارد مکہ مکرمہ / سعودی عرب
dadapota2003@yahoo.com /gmail.com
موبائل نمبر 00966501253804