کتاب: آسان حج و عمرہ مع زیارات مدینہ - صفحہ 16
کی کتاب ’’التحقیق و الإیضاح لکثیر من مسائل الحج و العمرۃ و الزیارۃ ‘‘ شیخ بن عثیمین رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ’’صفۃ الحج والعمرۃ ‘‘ حضرت شیخ فیحان بن شالی کی کتاب’’ارشاد الناسک إلی أہم أحکام المناسک ‘‘ حضرت شیخ سعیدبن علی الوھف حفظہ اللہ کی کتاب ’’ المناسک ‘‘ مولانا منیر قمر حفظہ اللہ کی کتاب ’’ مختصر مسائل و احکام حج و عمرہ و زیارہ و قربانی وعیدین‘‘ شیخ محمد ابو بکر پٹنی مکی کی کتاب ’’الرسالۃ المختصرۃ فی فضائل الحج و أحکامہ علی مذہب الإمام أبی حنیفۃ رحمہ اللّٰہ‘‘ شیخ ابو عبد اللہ محمد بن محمد المصطفی الانصاری کی کتاب ’’نضرۃ النعیم فی حکم العمرۃ من تنعیم‘‘مفتی رفیع عثمانی صاحب کی کتاب حج وعمرہ اور دیگر کتابوں سے استفادہ کیا ہے۔
ان کے علاوہ بھی کئی ایسی چھوٹی بڑی کتابوں سے