کتاب: آداب دعا - صفحہ 11
اور اب اسے اپنے قارئین کی خدمت میں مستقل کتابی شکل میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔
اللہ سے دعاء ہے کہ وہ مؤلّف و مرتّب ، اور اسکی طباعت میں کسی بھی طرح کا تعاون کرنے والے تمام احباب کو دنیا و آخرت کی خیر و برکت سے نوازے ، اِسے شرف قبول بخشے اور قارئین کرام کیلئے اسے باعثِ استفادہ بنائے ۔ آمِـیْــــن
طا لبِ د عا ء :…………………………………
المحکمۃ الکبریٰ، الخبر ابو عد نان محمد منیر قمر نواب الد ّین
۱/۶/ ۱۴۲۵ھ ترجمان سپریم کورٹ الخبر
۱۸/ ۷/ ۲۰۰۴ء و داعیہ متعاون ، مراکزِ دعوت و ارشاد
بروزِ جمعہ الدمّام ، الخبر ، الظہران ائیر بیس
(سعودی عرب )
خوشخبری
تمام برادرانِ اسلام کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ مؤلّفِ کتاب کے ریڈیو اُمّ القیوین(U.A.E)اور سعودی ریڈیو مکہ مکرمہ کے تمام پروگراموں کے آڈیو کیسٹس اور سیڈیز بھی دستیاب ہیں ۔ برائے رابطہ:
1 رحمت اللہ خان ایڈووکیٹ ،الخبر فون(موبیل) : 055 131 2189
2شاہد ستار ،الخبر فون(موبیل) : 050 381 5427
3مسعودسہیل،الجبیل فون (موبیل):050 696 0351