کتاب: 477 سوال و جواب برائے نکاح و طلاق - صفحہ 71
((وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِهِنَّ نِحْلَةً فَإِن طِبْنَ لَكُمْ عَن شَيْءٍ مِّنْهُ نَفْسًا فَكُلُوهُ هَنِيئًا مَّرِيئًا)) (لنساء:4) ’’اور عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی سے دو،پھر اگر وہ اس میں سے کوئی چیز تمھارے لیے چھوڑنے پر دل سے خوش ہو جائیں تو اسے کھالو،اس حال میں کہ مزےدار، خوشگوار ہے۔‘‘(اللجنة الدائمة: 606)