کتاب: 477 سوال و جواب برائے نکاح و طلاق - صفحہ 184
((حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ)) (البقرة:230) ”یہاں تک کہ اس کے علاوہ کسی اور خاوند سے نکاح کرے۔“ اور یہ دوسرا آدمی خاوند نہیں اور پہلا خاوند بن نہیں سکتا،کیونکہ یہ عقد ہی باطل ہے۔ (ابن عثيمين :لقاء الباب المفتوح :226/50)