سورة التکاثر - آیت 2

حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہاں تک کہ تم قبروں تک پہنچ جاتے ہو

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(2)اللہ تعالیٰ نے فرمایا، لوگو ! تم اللہ کی یاد اور فکر آخرت سے یکسر غافل رہو گے، یہاں تک کہ تم قبر میں پہنچ جاؤ گے۔