سورة الأعلى - آیت 11

وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جو اس سے گریز کرے گا وہ بدبخت ہو گا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(11)اور جو اس سے نفع نہیں اٹھائیں گے وہ شریعت اسلامیہ اور آپ کی نصیحتوں سے دوری اختیار کریں گے۔