سورة الأعلى - آیت 4

وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ ذات جس نے نباتات اگائی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(4)اور باری تعالیٰ نے زمین میں مختلف قسم کی گھاس پیدا کی جو جانوروں کے لئے چارہ بنتی ہے۔