سورة المطففين - آیت 19
وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ اعلیٰ لوگوں کا دفتر
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔