سورة المرسلات - آیت 40
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تباہی ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(40)اس دن ہلاکت و بربادی ہوگی ان کافروں کے لئے جو اللہ کے رسول، اس کی کتاب اور روز آخرت کو جھٹلاتے ہیں۔