سورة الواقعة - آیت 40

وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور پچھلوں میں سے بہت ہوں گی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور سے مراد وہ نیک لوگ ہیں جو دور اول کے بعد آئے اور وہ تمام صالحین امت محمدیہ ان میں شامل ہیں جو قیامت تک پیدا ہوں گے۔