سورة النجم - آیت 47

وَأَنَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بے شک پہلی دفعہ پیدا کرنا اور دوسری مرتبہ پیدا کرنا اسی کے ذمہ ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(24) وہ قیامت کے دن تمام مخلوقات کو دوبارہ زندہ کرے گا