سورة النجم - آیت 45

وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بے شک اسی نے ایک بوند سے نَر اور مادہ کا جوڑاپیدا کیا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور اسی نے مرد و زن کو ایک قطرہ نطفہ سے پیدا کیا جوکو دتا ہوا رحم مادر میں جا کر قرار پا جاتا ہے۔