سورة ص - آیت 56

جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے بہت ہی برا ٹھکانہ ہو گا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

ان کا ٹھکانا جہنم ہوگا جس میں وہ لامحالہ داخل ہوں گے اور وہ ہر چہار جانب سے انہیں گھیر لے گی،