سورة الصافات - آیت 130

سَلَامٌ عَلَىٰ إِلْ يَاسِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

الیاس پر سلام ہو

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور ان کے لئے ان کے پیروکاروں کے لئے سلامتی و رحمت کی دعا کرتا ہے