سورة الشعراء - آیت 132

وَاتَّقُوا الَّذِي أَمَدَّكُم بِمَا تَعْلَمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” ڈرواس سے جس نے تمہیں وہ کچھ دیا ہے جس کا تم اعتراف کرتے ہو۔ (١٣٢)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اس اللہ سے ڈرو، جس نے تمہیں وہ سب کچھ دیا ہے جن کا تمہیں علم ہے