سورة الشعراء - آیت 72

قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ابراہیم نے پوچھا جب تم انہیں پکارتے ہو تو یہ تمہاری سنتے ہیں؟ (٧٢)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

22۔ ابراہیم (علیہ السلام) نے ان سے پوچھا کہ جب تم لوگ ان بتوں کو پکارتے ہو تو کیا یہ سنتے ہیں،