سورة آل عمران - آیت 2

اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، جو ہمیشہ زندہ‘ قائم اور سب کو سنبھالنے والا ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

2۔ سورۃ البقرہ میں آیۃ الکرسی کی تفسیر میں الحیی اور القیوم دونوں صفات الٰہیہ کے بارے میں لکھا جا چکا ہے،