سورة الحج - آیت 21

وَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ان کو سزا دینے کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے۔“ (٢١)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور جہنم میں ان کے لیے لوہے کے کوڑے ہوں گے جن سے انہیں مارا جائے گا۔