سورة مريم - آیت 25

وَهُزِّي إِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسَاقِطْ عَلَيْكِ رُطَبًا جَنِيًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تو اس درخت کے تنے کو ہلا اوپر سے تازہ کھجوریں آگریں گی۔ (٢٥)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(13) کھجور کی شاخ کو پکڑ کر ہلاؤ اس سے تمہارے لیے تازہ کھجوریں گریں گی،