سورة الفجر - آیت 27

يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اے اطمینان پانے والی روح اپنے رب کی طرف لوٹ جا

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[١٩] نفس مطمئنہ کیا ہے؟ اس کی وضاحت کے لیے سورۃ القیامۃ کی آیت نمبر ٢ کا حاشیہ نمبر ٢ ملاحظہ فرمائیے۔