سورة عبس - آیت 1

عَبَسَ وَتَوَلَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ماتھے پر شکن ڈالی اور چہرہ پھیر لیا

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔