سورة الشعراء - آیت 98

إِذْ نُسَوِّيكُم بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب تمہیں رب العالمین کی برابر سمجھتے تھے۔“ (٩٨)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔