سورة الشعراء - آیت 95

وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ابلیس کے تمام لشکر جہنم میں اوپر تلے جمع کیے جائیں گے۔“ (٩٥)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔