سورة الفرقان - آیت 42

إِن كَادَ لَيُضِلُّنَا عَنْ آلِهَتِنَا لَوْلَا أَن صَبَرْنَا عَلَيْهَا ۚ وَسَوْفَ يَعْلَمُونَ حِينَ يَرَوْنَ الْعَذَابَ مَنْ أَضَلُّ سَبِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” یہ توہمارے معبودوں سے ہمیں گمراہ کرچکا ہوتا۔ اگر ہم اپنے معبودوں پر قائم نہ رہتے تو وہ وقت دور نہیں جب عذاب دیکھ کر انہیں معلوم ہوجائے گا کہ کون پرلے درجے کا گمراہ تھا۔“ (٤٢)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔