سورة عبس - آیت 38

وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس دن کچھ چہرے دھمک رہے ہوں گے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔