سورة النجم - آیت 37
وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور ابراہیم کے صحیفوں میں جس نے پورا کر دیا
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔