سورة الشورى - آیت 1

م

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

حم

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سورۃ الشوریٰ ف 1: یہ سورت مکی ہے ۔ اس میں عقائد اور زندگی کے اہم مسائل بیان فرمائے گئے ہیں اس میں رسالت کا تذکرہ ہے ۔ توحید کی بحث ہے عمل کی ذمہ داریوں کا بیان ہے اور ان تمام شکوک وشبہات کا ازالہ ہے ۔ جو اس وقت کے لوگوں کے دلوں میں پیدا ہوئے تھے یا آج پیدا ہوسکتے ہیں ۔