سورة القصص - آیت 33

قَالَ رَبِّ إِنِّي قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَأَخَافُ أَن يَقْتُلُونِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” موسیٰ نے عرض کیا میرے رب میں ان کا ایک آدمی قتل کرچکاہوں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے۔ (٣٣)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔