سورة الشعراء - آیت 172

ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

باقی لوگوں کوہم نے تباہ کردیا۔ (١٧٢)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔