سورة الشعراء - آیت 148

وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ان کھیتوں اور کھجوروں میں جن کے خوشے رس بھرے ہیں؟ (١٤٨)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ طلعھا عظیم ۔ یعنی پھل کے بوجھ کی وجہ سے خوشے ٹوٹنے کو ہیں ۔ یا جن کے خوشے لطیف وتازک ہوتے ہیں *۔