سورة الفرقان - آیت 72

وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور رحمن کے بندے وہ ہیں جوجھوٹی گواہی نہیں دیتے اور کسی بے ہودہ کام سے گزرہوتو شرافت کے ساتھ گزر جاتے ہیں۔“ (٧٢)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔