سورة الهمزة - آیت 4

كَلَّا ۖ لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ایسا ہرگز نہیں ہوگا وہ حطمہ میں پھینکا جائے گا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔