سورة المدثر - آیت 35

إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بلاشبہ جہنم بڑی چیزوں میں سے ایک ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

بے شک وہ جہنم بہت بڑی نشانی ہے