سورة المدثر - آیت 28

لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

وہ ایسی گرم آگ ہے کہ جان وجسم کا کوئی حصہ نہ باقی رکھے گی نہ کچھ چھوڑے گی