سورة المدثر - آیت 25

إِنْ هَٰذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ صرف اس آدمی کی اپنی باتیں ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

کمبخت بدنصیب نے یہ بھی کہا کہ یہ قرآن محض آدمی کا کلام ہے