سورة المدثر - آیت 12

وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اسے بہت سا مال دیا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور اس کو بہت بہت مال دیا ہے