سورة المدثر - آیت 6

وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور زیادہ حاصل کرنے کے لیے احسان نہ کریں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور کسی انسان پر اس نیت سے احسان نہ کیا کر کہ اس سے زیادہ حاصل کرے ایسا کرنا بخیلوں اور کنجوسوں کا کام ہے