سورة الجن - آیت 5

وَأَنَّا ظَنَنَّا أَن لَّن تَقُولَ الْإِنسُ وَالْجِنُّ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بے شک ہم نے سمجھا تھا کہ انسان اور 3 اللہ کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور ہم سمجھتے تھے کہ انسان اور جن اللہ پر جھوٹ نہیں کہتے مگر دراصل ہمارا گمان غلط نکلا اب تو ثابت ہوا کہ یہ سارے کے سارے ہی دروغ گو ہیں