سورة الرحمن - آیت 64

ُدْهَامَّتَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

گھنے سرسبز وشاداب باغ ہوں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

دیکھو وہ درخت ایسے سرسبز ہوں گے کہ دور سے دیکھنے میں سیاہی مائل دکھائی دیں گے