سورة الرحمن - آیت 51

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم اپنے رب کی کس نعمت کی تکذیب کرتا ہو