سورة الرحمن - آیت 12

وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا ہوتا ہے اور دانہ بھی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور ہر قسم کے خوشبو دار پھول بھی اسی زمین ہی میں ہوتے ہیں۔