سورة النجم - آیت 36

أَمْ لَمْ يُنَبَّأْ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا اسے ان باتوں کی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰ کے صحیفوں میں ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

(36۔37) کیا اس خیال کرنے والے کو حضرات موسیٰ اور ابراہیم علیہم السلام کی صحیفوں کی خبر نہیں جنہوں نے الٰہی احکام کی وفاداری پوری طرح کی تھی