سورة الصافات - آیت 7

وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہر شیطان سرکش سے اس کو محفوظ کردیا ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور ہر ایک سرکش شیطان سے اس آسمان کو محفوظ رکھا۔