سورة لقمان - آیت 12

وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ أَنِ اشْكُرْ لِلَّهِ ۚ وَمَن يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ ۖ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی تاکہ اللہ کا شکر ادا کرے، جو شکر کرے گا اس کا شکر اسی کے لیے فائدہ مند ہے۔ اور جو کفر کرے گا حقیقت ہے کہ اللہ اس کے کفر سے بے پرواہ ہے کیونکہ وہ لائقِ تعریف ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔