سورة العنكبوت - آیت 24

فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَن قَالُوا اقْتُلُوهُ أَوْ حَرِّقُوهُ فَأَنجَاهُ اللَّهُ مِنَ النَّارِ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر ابراہیم کی قوم کا جواب اس کے سوا نہیں تھا کہ انہوں نے کہا ابراہیم کو قتل کردو یا اسے جلا دو۔ اللہ نے ابراہیم کو آگ سے بچا لیا یقیناً اس میں عبرتیں ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان لانے والے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔