سورة النمل - آیت 56

فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَن قَالُوا أَخْرِجُوا آلَ لُوطٍ مِّن قَرْيَتِكُمْ ۖ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس کی قوم کا جواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ لوط کے ساتھیوں کو اپنی بستی سے نکال دویہ لوگ بڑے پاک باز بنتے ہیں۔ (٥٦)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔